LIVE

کوئٹہ ،فراریوں کی ہتھیارڈالنےکی تقریب

ویب ڈیسک
April 21, 2017
 

کوئٹہ میں فراریوں کی ہتھیارڈالنے اور قومی دھارے میں شامل ہونے کی تقریب منعقد ہوئی۔

بلوچستان اسمبلی کے احاطے میں 400سے زائد فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے ،جن کا تعلق بلوچستان کے مختلف اضلاع سے ہے ۔

تقریب میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری بھی موجود تھے۔