LIVE

’دنگل‘ کی تشہیر،بالی وڈ پہلوان عامر خان کی چین یاترا

ویب ڈیسک
April 22, 2017
 

بالی وڈ کے پہلوان عامر خان فلم’دنگل ‘ کی تشہیر کے لئے چین پہنچ گئے۔بیجنگ میں انہوں نے مصروف وقت گزارا۔

عامر خان نے چین یاترا کے دوران خود مارشل آرٹ کے گُر سیکھےا ورلڑکیوں کو پہلوانی کے گُر سکھائے۔

انہوں نےچینی نوجوانوں کے ساتھ باغبانی کی۔تصویریں بنوائیں اوریہ ہی نہیں بیجنگ کے چڑیا گھر میں پانڈا کی گول مٹول جوڑی کو کھانا بھی کھلایا۔