LIVE

سرگودھا کے قریب یوسی وائس چیئرمین کا قتل

ویب ڈیسک
April 23, 2017
 

سرگودھا کے قریبی علاقے بونگہ سرخرو میںن لیگ سے تعلق رکھنے والے یوسی وائس چیئرمین کو قتل کردیا گیا ۔

پولیس کے مطابق مقتول آصف رضا کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے ،قتل کا واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے ،اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہے۔