LIVE

خالدلطیف کل اینٹی کرپشن یونٹ میں پیش نہیں ہونگے

ویب ڈیسک
April 25, 2017
 

خالد لطیف کے ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ خالدلطیف کل پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کااینٹی کرپشن یونٹ جانبدار تحقیقات کررہاہے ،خالد لطیف نے پی سی بی کو خط لکھ دیاہے۔

واضح رہے کہ خالد لطیف کو پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے کل دوبارہ طلب کیا تھا۔