LIVE

سابق امریکی صدر اوباما تقریر سے 4 کروڑ کمائیں گے

ویب ڈیسک
April 25, 2017
 

سابق امریکی صدر باراک اوباما اب تقریروں سے پیسا کمائیں گے،پہلی تقریر کے 4کروڑ روپے وصول کریں گے۔

اوباما کا خطاب کے لیے وال اسٹریٹ کی ایک کمپنی سے معاہدہ بھی ہوگیا۔

یہ بھی خبریں ہیں کہ سابق صدر اپنی اہلیہ مشیل اوباما کے ساتھ مل کر اپنی زندگی پر ایک کتاب بھی لکھ رہے ہیں جس کا معاہدہ تقریباً 7ارب روپے میں کیا گیا ہے۔