LIVE

لاہور: گاڑی الٹنے سے 3 افراد زخمی

ویب ڈیسک
April 26, 2017
 

لاہور میں جیل روڈ پر گاڑی الٹنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی میں سوار افراد کے پاس اسلحہ بھی تھا، یہ افراد پولیس سے فرار ہورہے تھے۔ تینوں افراد کو حراست میں لے کر اسپتال منتقل کردیا گیا۔