LIVE

گندی جینز پہنیں منفرد نظر آئیں،قیمت 45 ہزار روپے

ویب ڈیسک
April 27, 2017
 

فیشن کے دلدادہ افراد کے لیے خوش خبری، گندی جینز پہنیں منفرد نظر آئیں، امریکا میں 45 ہزار روپے میں دستیاب ہے۔ حیران نہ ہوں، جینز گندی لگتی ضرورہے مگر اصل میں ہے نہیں۔

امریکا کے ایک سُپراسٹورمیں فروخت کے لیے پیش کی جانے والی گندی جینزکی وڈیووائرل ہوگئی۔

جینز پرانی یا گندی نہیں بلکہ بالکل نئی ہے، اسے مصنوعی طورپرگندا کرکے مزدوروں کی جینز کا اسٹائل دیا گیاہے۔ کاؤبوائےاسٹائل پسند کرنےوالےاس جینزکوخاص طورپر پسند کررہے ہیں۔