LIVE

کلبھوشن معاملے پر عالمی عدالت جانا بھارتی غلطی ہے، جسٹس کاٹجو

ویب ڈیسک
May 20, 2017
 

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کے معاملے پربھارت نے عالمی عدالت جا کربڑی غلطی کی ہے۔

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے کہا کہ کلبھوشن کے معاملے پربھارت نے عالمی عدالت میں جانے کے بعد بھارت نے کشمیر کے معاملے پرپاکستان کو عالمی عدالت جانے کا موقع فراہم کردیا ہے۔

انھوں نے بھارتی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے عالمی عدالت جا کر پنڈوراباکس کھول دیا ہے ۔