LIVE

شمالی کوریاکاصدرایٹمی ہتھیار رکھنےوالا پاگل ہے،صدر ٹرمپ

ویب ڈیسک
May 24, 2017
 

امریکا کے صدر ڈونلڈٹرمپ نےشمالی کوریاکے صدرکو ایٹمی ہتھیار رکھنےوالا پاگل آدمی قرار دےدیا ۔

امریکی میڈیا نے ٹرمپ کی گذشتہ ماہ فلپائنی صدر سے ہونےوالی گفتگو کا متن جاری کر دیا۔

امریکی صدر  ڈونلد ٹرمپ نے فلپائنی صدر’روڈ ریگو‘سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ ایٹمی ہتھیار رکھنےوالے پاگل آدمی کو آزاد نہیں چھوڑا جاسکتا۔

ٹیلی فونک گفتگو کے اگلے روز ٹرمپ نے بیان جاری کیا تھا کہ شمالی کوریا کے صدر سے ملاقات ان کےلیے اعزاز کی بات ہوگی۔