LIVE

امریکی چڑیا گھر میں ننھے زرافے کی آمد

ویب ڈیسک
June 16, 2017
 

امریکی چڑیا گھر میں ننھے زرافے کی آمدکے بعد چڑیا گھر کی رونقیں بحال ہوگئیں۔

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ’فورٹ ورتھ‘ کے چڑیا گھر میں ان دنوں ننھے زرافے نے اپنی اداؤں سے دیکھنے والوں کو اپنا دیوانہ بنایا ہوا ہے۔

جون کی 8 تاریخ کو پیدا ہونے والے اس ننھے زرافے کی چڑیا گھر میں آمد ہوئی تو سیاحوں کی بڑی تعداد اس ننھے مہمان کو دیکھنے کیلئے چڑیا گھر آرہی ہے۔