آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیمپئنز ٹرافی میں شاندار فتح پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو شکست دے کر شاندار فتح پر قوم اور ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے تاریخی فتح پر قومی ٹیم کے لیے عمرے کا بھی اعلان کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹیم ورک کو بھی نہیں ہرایا جاسکتا۔