LIVE

کراچی: بوہری کمیونٹی آج عیدالفطر منا رہی ہے

TICKER
June 25, 2017
 

شہر قائد میں آج بوہری برادری عیدالفطر منارہی ہے۔

بوہری کمیونٹی نےنمازعیدطاہری مسجدصدرمیں اداکردی۔

نمازعیدکےبعدملک کی سلامتی اور امن و امان کے لیےخصوصی دعائیں کی گئیں۔