LIVE

بھارتی و چینی فوجی گتھم گتھا ہو گئے

ویب ڈیسک
June 27, 2017
 

بھارت اور چین کی سرحد پر دونوں ملکوں کے فوجی آپس میں گتھم گتھا ہوگئے ۔

بھارتی نیوز چینل نے دونوں ملکوں کے فوجی اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی کی ویڈیونشر کی ہے تاہم چینل نے ویڈیو کی تاریخ کی تصدیق نہیں کی ہے۔

بھارت اور چین کے درمیان پرانا سرحدی تنازع ہے اور ماضی میں بھی اس قسم کے واقعات رونما ہو چکے ہیں ۔