LIVE

پشاور، چترال میں 5.3شدت کا زلزلہ

ویب ڈیسک
June 28, 2017
 

پشاور، چترال اور اطراف کے علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکےریکارڈ کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کا مرکز ہندو کش ریجن تھا اور اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی۔

زرائع کے مطابق زلزلے کے وقت علاقہ مکین گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔