LIVE

تین سالہ بچے کے فٹ بال سے شاندار ٹرکس

ویب ڈیسک
July 12, 2017
 

تین سالہ بچے نے فٹ بال سے شاندار ٹرکس پیش کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

امریکی ریاست الباما سے تعلق رکھنے والا تین سالہ بچہ چھوٹی سی عمر سے ہی فٹ بال کھیلنے کا شوقین ہے ۔

اس عمر میں ہی فٹ بال سے موم بتیاں بجھانا اور صحیح نشانے پر کک لگانا اس کےلیے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔

ننھے میاں کے ان دلچسپ کرتبوں پر مبنی ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہے۔