LIVE

ملک کی تاریخی عمارتیں سبز رنگ اور برقی قمقموں سے سج گئیں

ویب ڈیسک
August 13, 2017
 

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں جشن کا سماں ہے ، ملک کے گلی گلی اور قریہ قریہ میں پاکستانی آزادی کا جشن اپنے طور پر جوش و خرش سے منا رہے ہیں۔

اس موقع پر ملک بھر کی قدیم اور مشہور عمارتوں کو بھی سپز ہلالی پرچم والی برقی قمقوں سے بڑی خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد
پنجاب اسمبلی لاہور
کے ایم سی بلڈنگ کراچی 
واپڈا ہاؤس، لاہور
 ریلوے اسٹیشن لاہور
لاہور
فیصل آباد کا مرکزی چوک
پولیس اسٹیشن، کراچی