LIVE

وائلن پر خوبصورت بائیوگرافی پینٹ کرنے والا فنکار

ویب ڈیسک
October 31, 2017
 

لندن کا مقامی فنکار موسیقی کے آلے وائلن پر ایسے شاندار انداز میں بائیو گرافی پینٹ کرتا ہے جسے دیکھنے والا اس کے فن کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔

لیونارڈو نامی اس فنکار کا کہنا ہے کہ اسے موسیقی کے آلات پر ایسی پینٹنگ کرنا پسند ہے جو کوئی کہانی بیان کر رہی ہو تاکہ سامعین جب آلات کو دیکھیں تو انہیں کوئی نا کوئی پیغام ملے۔

اس فنکار کو کوئی بھی بائیوگرافی پینٹنگ کرنے میں کم از کم 3 ہفتے لگتے ہیں لیکن یہ اتنی مہارت سے کام کرتا ہے کہ دیکھنے والے کو لگتا ہے یہ کوئی پینٹنگ نہیں بلکہ مشین سے چھاپا گیا ایک خاکہ ہے اور وہ اس کے سحر میں کھو جاتاہے۔

یہ وائلن پر ایلفابییٹس، سمبلز اور دیگر ایسی چیزیں پینٹ کرتا ہے ہیں جو کسی نا کسی چیز کی عکاس ہوتی ہیں۔

 
لیونارڈو فریگو انسٹاگرام فوٹو۔

لیونارڈو فریگو کے فن کی چند تصاویر:

لیونارڈو فریگو انسٹاگرام فوٹو۔
لیونارڈو فریگو انسٹاگرام فوٹو۔
لیونارڈو فریگو انسٹاگرام فوٹو۔
لیونارڈو فریگو انسٹاگرام فوٹو۔