LIVE

آرمی چیف سے چینی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

ویب ڈیسک
November 21, 2017
 

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی نائب وزیر خارجہ کانگ ژن ژو نے راولپنڈی میں ملاقات کی جس کے دوران خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چینی سفیر نے خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

ملاقات میں پاکستان میں نئے تعینات ہونے والے چینی سفیر یاؤ جنگ بھی ملاقات میں شریف تھے۔