LIVE

بچوں کو افسوسناک واقعات سے بچانے کیلئے چند ضروری اقدامات

ویب ڈیسک
January 12, 2018
 

ننھے بچوں کو ایسے افسوسناک واقعات سے محفوظ رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ والدین بچوں کا خاص خیال رکھیں اس لیے آپ کو ایسے اقدامات سے آگاہ کیا جارہا ہے جس سے بچوں کا آگاہ ہونا نہایت ضروری ہے۔