LIVE

پاک فوج کی پولو ٹیم نے انڈین آرمی کی ٹیم کو شکست دے دی

ویب ڈیسک
January 12, 2018
 

راولپنڈی: پاک فوج کی پولو ٹیم نے انڈین پولو ٹیم کو ایک بین الاقوامی مقابلے میں شکست دے دی۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نائیجیریا میں آرمڈ فورسز انٹرنیشنل پولو ٹورنامنٹ 2018 کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان، بھارت، مصر، نائیجیریا، مراکش اور امریکا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاک فوج کی ٹیم نے بھارتی ٹیم کو 5.3 کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دی۔