LIVE

کمپیوٹر کی بورڈ کی 'ایف کیز' آخر کرتی کیا ہیں؟

ویب ڈیسک
February 06, 2019
 

کی بورڈ پر ترتیب میں موجود ان 'ایف کیز' کا کام جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔فوٹوکریڈٹ؛ شٹراسٹاک

کمپیوٹر سے منسلک کی بورڈ سے تو  کمپیوٹر سے شناسائی رکھنے والا ہر شخص واقف ہوگا۔ایک سوال اس کی بورڈ میں 'ایف کیز 'کہلانے والے بٹنوں کو  دیکھ کر کئی لوگوں کے ذہن میں ابھرتا ہوگا کہ ان کا کام ہے کیا؟

ان ایف کیز کا استعمال مختلف کمپیوٹرز میں مختلف ہو سکتا ہے لیکن ان کے استعمال میں تبدیلی اپنی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے سیٹنگز میں جا کر کی جاسکتی ہے۔

ترتیب میں موجود ان 'ایف کیز' کا کام جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

ایف 1(F1)

ایف 2 (F2)

ایف 3 (F3)

ایف 4 (F4)

 ایف 5 (F5)

 ایف 6 (F6)

ایف 7(F7)

ایف 8 (F8)

ایف 9 (F9)

ایف 10 (F10)

ایف 11 (F11)

ایف 12 (F12)