LIVE

عید پر شوبز ستاروں کا اتنخاب کیا تھا؟

ویب ڈیسک
June 06, 2019
 

ستاروں کی جانب سے تمام مداحوں کو عید مبارک!

عید ہو اور شوبز اسٹارز عید کی خوشیاں مداحوں سے شیئر نہ کریں ایسا ممکن ہی نہیں۔

شوبز اسٹارز نے عید کے پہلے دن مداحوں کو عید مبارک کے پیغامات دیے اور اپنی تصاویر اور سیلفیز سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس میں دیکھا گیا کہ شوبز شخصیات نے روایتی ملبوسات کا انتخاب کیا۔

آئیے عید پر ان کے دلکش اور خوبصورت انداز پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

مہوش حیات:


مایا علی:


ماورہ حسین:














یاسر حسین اور اسد صدیقی:


زارا نور عباس:














دانش تیمور:













عائشہ عمر: 
















ایمن خان اور منیب بٹ:

























رمشاء خان:













عمران اشرف: