LIVE

انسانی چہرے جیسا حیرت انگیز پرس

ویب ڈیسک
June 10, 2019
 

جاپان میں ایک فنکار نے مشہور جاپانی کہاوت ’جہاں آپ کا منہ ہو وہیں اپنے پیسے بھی رکھو‘ کو کچھ زیادہ ہی سنجیدہ لے لیا اور ایک ایسا پرس تیار کیا ہے جو بالکل انسانی چہرے کی طرح ہے۔

اس آدھے چہرے والے پرس پر بڑی مہارت سے داڑھی اور مونچھ بھی بنائی گئی  ہے اور  نرم گلابی ہونٹ بٹوے کا منہ ہیں جن کے کھلتے ہی دانت اور مسوڑھے دکھائی دیتے ہیں۔

اس منفرد بٹوہ کو ’’ڈوو‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔

ویڈیو دیکھیں: