LIVE

جیو نیوز بنے گا کراچی والوں کی آواز

ویب ڈیسک
August 11, 2019
 

کراچی میں ہونے والی بارشوں سے اگر آپ کسی بھی طرح متاثر ہیں تو ابھی اپنا مسئلہ جیو نیوز سے شیئر کریں۔

جیو نیوز بنے گا آپ کی آواز اور پہنچائے گا آپ کا مسئلہ متعلقہ حکام تک۔

آپ اپنا مسئلہ ویڈیوز, تصاویر, تحریر یا پرائیوٹ میسج کی صورت میں جیو نیوز کے فیس بک صفحے کے ذریعے ہمیں بھیج سکتے ہیں۔

پیغام میں اپنے علاقے کا نام لکھنا ہرگز مت بھولیے گا۔