LIVE

تین ٹانگوں والی پُراثرار سمندری مخلوق

ویب ڈیسک
January 30, 2020
 

فوٹو: دی سن

ماہی گیر نے ایک ایسی عجیب و غیر سمندری مخلوق پکڑی جس کا سر آکٹوپس کی طرح، تین ٹانگیں اور دکھنے میں انتہائی خوفناک ہے۔

ایک انٹرنیٹ صارف نے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر اس پُراسرار مخلوق کی کشتی پر بنائی گئی ویڈیو ڈالی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کشتی پر یہ مخلوق ادھر اُدھر تیر رہی ہے۔

اس ویڈیو میں پیچھے آتی آوازوں کو بھی سنا جا سکتا ہے جس میں لوگ کہہ رہے ہیں’یہ کیا ہے؟ کیا آپ نے دیکھا؟

اس ویڈیو کو تقریباً 10 لاکھ زائد افراد نے دیکھا اور بہت سے لوگوں نے اس کو دیکھنے کے بعد اس پُراثرار مخلوق سے متعلق اپنی رائے بھی قائم کر دی، کچھ نے اسے آکٹوپس اور گلہری کا مرکب خیال کر رہے ہیں۔