LIVE

ٹینس اسٹار اعصام الحق نےنیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

ویب ڈیسک
February 17, 2020
 

فوٹو: بشکریہ اے ٹی پی ٹور

‏پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے نیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔

ٹینس اسٹار اعصام الحق نے برطانوی کھلاڑی ڈومینک اینگلٹ کے ہمراہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔

‏اعصام الحق اور اینگلٹ نے اسٹیو جانسن اور ریلی اوپیلکا کو ہرایا جس میں ‏ پاکستانی برطانوی جوڑی کی کامیابی کا اسکور 6-7 ، 6-7 رہا۔

پاکستان کے ٹینس اسٹار ‏اعصام الحق نے 18 واں ج بکہ اینگلٹ نے 14 واں ڈبلز ٹائٹل جیتا۔