LIVE

جانیے: کورونا وائرس کوئی بائیولوجیکل ہتھیار ہے یا کسی سازش کا نتیجہ؟

ویب ڈیسک
April 03, 2020
 

کیا کورونا وائرس کوئی بائیولوجیکل ہتھیار ہے؟ یا عالمی طاقت کی دوڑ میں کسی سازش کا نتیجہ؟ 

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے سازشی نظریات نے عوام کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔ جیو نیوز نے ان سوالات کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے۔