LIVE

جانیے epidemic اور pandemic میں کیا فرق ہے؟

ویب ڈیسک
April 10, 2020
 

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کو عالمگیر وبا قرار دیا ہے، ایسے میں اس متعلق بات چیت کے دوران  انگریزی زبان کے دو الفاظ بار بار سننے میں آ رہے ہیں، ایک epidemic اور دوسرا pandemic۔

لیکن بات چیت کے دوران لوگ عموماً ان لفظوں کا استعمال کرتے ہوئے ان کے مفہوم میں فرق بھول جاتے ہیں۔

اس حوالے سے تفصیلات ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے۔