LIVE

2 سالہ بچے کو اینٹیں مار کر قتل کردیا گیا

جنگ نیوز
August 05, 2020
 

فائل فوٹو

مانگا منڈی: رائیونڈ میں نامعلوم افراد نے 2 سالہ بچے کو اینٹیں مار کر قتل کردیا۔

نمائندہ جنگ  کو معلوم ہوا ہے کہ مشن کالونی کے رہائشی محنت کش شوکت کے 2 سالہ بیٹے اویس کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر نامعلوم افراد نے اینٹیں مار مار قتل کردیا۔