LIVE

الیکٹریشن والد نے بیٹیوں کو بھی ہنر مند بنادیا

ویب ڈیسک
September 22, 2020
 

8 بیٹیوں کے والد نے بیٹیوں کو ہنرمند بنادیا،کراچی میں الیکٹریشن والد بیٹیوں کے استاد بن گئے۔

بیٹیاں بھی کام میں والد کا ہاتھ بٹانے لگیں،کمسن بیٹیاں والد کے ساتھ مل کر دکان پر پنکھوں، چارجرز اور دیگر الیکٹرانک آلات کی مرمت اتنی مہارت سے کرتی ہیں کہ لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔