LIVE

آسٹریلیا کے ساحل پر 380 وہیلز کیوں مر گئیں؟

ویب ڈیسک
September 01, 2022
 

آسٹریلیا میں بھٹک کر سمندرکے کم پانی میں پھنسنے والی 380 وہیلز مرگئیں، باقی زندہ رہ جانے والی وہیلز کو ریسکیو کرنے کی کوششیں جاری ہیں— فوٹو: اے ایف پی

آسٹریلیا میں بھٹک کر سمندرکے کم پانی میں پھنسنے والی 380 وہیلز مرگئیں، باقی زندہ رہ جانے والی وہیلز کو ریسکیو کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ تسمانیہ کے ساحل پر پھنسی 460 وہیلز میں سے 380 مردہ پائی گئی ہیں۔ 50 وہیلز کو ریسکیو کیا جاچکا ہے جبکہ30 وہیلز کو بچانے کی کوششیں تیسرے روز بھی جاری ہیں۔

— فوٹو: اے ایف پی


— فوٹو: اے ایف پی


— فوٹو: اے ایف پی


— فوٹو: اے ایف پی


— فوٹو: اے ایف پی


— فوٹو: اے ایف پی


— فوٹو: اے ایف پی