LIVE

ویڈیو دیکھیں: کراچی میں پولیس اور ملزمان کا مقابلہ

ویب ڈیسک
September 25, 2020
 

کراچی میں ملزمان اور پولیس کے درمیان گلستان جوہر اور فیروز آباد میں دو جگہ مقابلہ ہوا جہاں گلستان جوہر میں ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کا سب انسپکٹر شہید ہوا۔