LIVE

الیکشن میں شکست پر کیا ٹرمپ امریکا چھوڑ جائیں گے؟

ویب ڈیسک
November 12, 2020
 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران اپنے مخالف امیدوار کا مذاق اڑایا تھا۔

ٹرمپ نے ریلی سے خطاب میں جوبائیڈن کو بدترین امیدوار قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ وہ جو بائیڈن سے ہارنے پر اتنا بُرا محسوس کریں گے کہ شاید وہ ہارنے پر ملک ہی چھوڑ دیں ۔