LIVE

روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی آج کیا پوزیشن رہی؟

ویب ڈیسک
December 02, 2020
 

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 64 پیسے بڑھ کر 160 روپے 46 پیسے پر بند ہوئی ہے۔—فوٹو: فائل

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 64 پیسے بڑھ کر 160 روپے 46 پیسے پر بند ہوئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 80 پیسے ہے ۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے فراہم کردہ ریٹس