LIVE

ثناء خان شوہر مفتی انس کے ہمراہ کہاں سیر سپاٹے کر رہی ہیں؟

ویب ڈیسک
December 12, 2020
 

فوٹو: انسٹاگرام/ثناءخان

بالی وڈ انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی اداکارہ ثناء خان ان دنوں اپنے شوہر مفتی انس کے ہمراہ جنت نظیر وادی کشمیر کے سیر  سپاٹے کر رہی ہیں۔

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ثناء خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کشمیر کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

ثناء خان کی برف سے ڈھکی خوبصورت وادی کشمیر کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

فوٹو: انسٹاگرام/ثناءخان


فوٹو: انسٹاگرام/ثناءخان
فوٹو: انسٹاگرام/ثناءخان
فوٹو: انسٹاگرام/ثناءخان

واضح رہے کہ سابقہ اداکارہ ثناء خان رواں سال نومبر میں بھارت کے عالم دین مفتی انس سے رشتہ اذدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔