LIVE

آج رات نظام شمسی کے دو بڑے سیاروں مشتری اور زحل کا ملاپ ہوگا

ویب ڈیسک
December 21, 2020
 

آج رات نظام شمسی کے دو بڑے سیاروں مشتری اور زحل کا ملاپ ہوگا۔

ماہرین فلکیات کے مطابق  ڈبل سیارے غروب آفتاب کے فوراً بعد اُفق پر جنوب مغرب کی جانب نظر آئیں گے۔

ماہرین فلکیات نے بتایا نظام شمسی کے دو بڑے سیارے مشتری اور زحل کا ملاپ ہر 20 سال بعد ہوتا ہے جو کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیکھا جاسکے گا۔