LIVE

امریکی وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ ہیک

ویب ڈیسک
January 12, 2021
 

امریکی وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ  ممکنہ طور پر ہیک ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ کے صفحے پر لکھ دیا گیا کہ ٹرمپ کی مدت صدارت 11 جنوری کو ختم ہوگئی۔

جب کہ آئینی طورپرصدرٹرمپ کی مدت صدارت 20 جنوری کو ختم ہو گی تاہم بعد میں یہ عبارت ویب سائٹ سے ہٹا دی گئی۔