LIVE

براڈ شیٹ اسکینڈل: کاوہ موسوی کے حوالے سے نئے انکشافات سامنے آگئے

ویب ڈیسک
January 21, 2021
 

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں کاوہ موسوی کے حوالے سے کچھ انکشافات ہوئے ہیں اور معلوم ہوا ہے کہ کاوہ موسوی نے ظفر علی کیو سی سے خود حصے کے لیے رابطے کیا جس کے ثبوت اب سامنے آ گئے ہیں۔