LIVE

شہباز شریف ڈیلی میل کیس: شہزاد اکبر کا مؤقف سامنے آگیا

ویب ڈیسک
February 05, 2021
 

وزیراعظم عمران خان کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لندن کی عدالت میں آج کی سماعت کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ شہباز شریف ڈیلی میل کے خلاف اپنا کیس جیت گئے۔

شہزاد اکبر نے کہا کہ  مریم اورنگزیب کو پتا کرلینا چاہیے تھاکہ آج سماعت کس چیز کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ  شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ بھونڈے مذاق سے کم نہیں۔