LIVE

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

ویب ڈیسک
February 08, 2021
 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 95 ہزار 850 روپے برقرار ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر  95 ہزار 850 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر  9  ڈالر اضافے سے 1823 ڈالر فی اونس ہے۔