LIVE

سیالکوٹ :شادی کی تقریب میں جہاز سے پھولوں کی برسات، ڈالر بھی نچھاور کیےگئے

ویب ڈیسک
February 24, 2021
 

سیالکوٹ کے علاقے عدالت گڑھا میں شادی کی تقریب میں جہاز سے پھولوں کی برسات کی گئی۔

شادی کی تقریب میں  جہاز سے پھول نچھاورکرنے کے علاوہ باراتیوں نے ڈالر بھی نچھاور کیے۔

اس کے علاوہ بارات میں عربی لباس میں ملبوس بینڈ نے بھی پرفارمنس دی۔