LIVE

قطر سے ایل این جی کا معاہدہ دنیا کا سب سے کم قیمت معاہدہ ہے، عمر ایوب

ویب ڈیسک
February 26, 2021
 

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے دعویٰ کیا ہےکہ قطر سے ایل این جی معاہدے کی نئی قیمت، ایل این جی ٹریڈ کی دستیاب معلومات میں دنیا کا سب سے کم قیمت معاہدہ ہے ۔

 پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ جو معاہدہ پہلے سے چلاآرہا ہے اس کی نسبت نئے معاہدے میں قیمت 31 فیصد کم ہے  جبکہ نئے معاہدے کے تحت ہر چار سال بعد قیمتوں کی ری اوپننگ ہوگی۔