LIVE

کراچی کی موٹرویز پر آج سے ڈرون کیمروں کے ذریعے چالان ہوں گے

ویب ڈیسک
March 18, 2021
 

کراچی کی موٹرویز پر آج سے ڈرون کیمروں کے ذریعے چالان شروع ہوں گے۔

موٹروے پولیس حکام کا کہناہے کہ حادثے اور ٹریفک جام کے دوران امن و امان کی صورتحال مانیٹرکی جا سکے گی۔

موٹروے پولیس کے مطابق ڈرون کیمروں کے باقاعدہ استعمال کا افتتاح ڈی آئی جی موٹرویز کریں گے۔