LIVE

سکھر میں 9 سالہ بچے کی گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک
May 10, 2021
 

سکھر میں 9 سالہ بچے کی گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سکر میں سبزی منڈی کے علاقے میں کم عمر بچے کو مصروف شاہراہوں پر ڈرائیونگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو ریکارڈنگ کا معلوم ہونے پر بچہ گاڑی تیزی سے بھگاکر لےگیا‎۔

اہل علاقہ کاکہناہےکہ کم عمر بچہ کافی عرصہ سےگاڑی چلارہا ہے لیکن اس کے باوجود پولیس کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔