LIVE

امریکا نے میانمار کے وزیروں اور مرکزی بینک پر پابندیاں عائد کردیں

ویب ڈیسک
May 17, 2021
 

میانمارکے وزیروں پر پابندیاں جمہوری تحریک پر پرتشدد حملوں کی حمایت میں لگائی گئی ہیں— فوٹو؛ فائل

امریکا نے میانمار کے وزیروں اور مرکزی بینک پر پابندیاں عائد کردیں۔

امریکی وزارت خزانہ نے میانمارکے16 وزراء پر معاشی  پابندیاں عائد کیں۔

میانمارکے وزیروں پر پابندیاں جمہوری تحریک پر پرتشدد حملوں کی حمایت میں لگائی گئی ہیں۔