LIVE

بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقوم میں 29 فیصد اضافہ

ویب ڈیسک
June 01, 2021
 

فوٹوفائل

رواں مالی سال بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقوم میں 29 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 10 مہینوں میں برآمدات ساڑھے 6 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ  رواں مالی سال اسٹاک مارکیٹ میں 30 فیصد سے زائد بہتری آئی جب کہ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 31.5 فیصد کمی ہوئی۔