LIVE

ہوائی فائرنگ پر حریم شاہ کے خلاف مقدمےکی درخواست

ویب ڈیسک
June 06, 2021
 

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے خلاف لاہور کے تھانے میں مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست دے دی گئی ۔ 

درخواست میں کہا گیا ہےکہ حریم شاہ کی ہوائی فائرنگ سے خواف و ہراس پھیلا۔ 

خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل حریم شاہ کی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں حریم شاہ کو فائرنگ کرتے دیکھا گیا تھا ۔