LIVE

پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان کاکڑ گھر میں گرنے کےباعث زخمی

ویب ڈیسک
June 17, 2021
 

پارٹی رہنما عبدالرحیم زیارت وال نے بتایا کہ عثمان کاکڑ سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے زخمی ہوئے ہیں اور انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے— فوٹو: فائل

کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان کاکڑ گھر میں گرنے کےباعث زخمی ہوگئے۔

پارٹی رہنما عبدالرحیم زیارت وال نے بتایا کہ عثمان کاکڑ سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے زخمی ہوئے ہیں اور انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔