LIVE

پی ایس ایل 6، آخری لیگ میچ میں اسلام آباد نے ملتان کو چار وکٹ سے ہرا دیا

ویب ڈیسک
June 20, 2021
 

پاکستان سوپر لیگ 6 کے آخری لیگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو چار وکٹ سے ہرا دیا۔

 ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 150 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے دو گیند پہلے ہی حاصل کر لیا۔

ہفتے کو کھیلے گئے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالی فائی کر لیا تھا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہو چکی ہیں۔