LIVE

تصویر میں موجود معروف بھارتی اداکارہ کو پہچانیں

ویب ڈیسک
June 20, 2021
 

فوٹو انسٹاگرام

شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات گاہے بگاہے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنے بچپن کی یادگار تصاویر شیئر کرتی ہیں اور ان سے متعلق تفصیل مداحوں کو بتاتی ہیں۔

آج بھی ہم آپ کو ایک اداکارہ کے بچپن کی تصویر دکھا رہے ہیں جو کہ ان کے اسکول کے دور میں لی گئی تھی۔

کیا آپ نے تصویر میں موجود بالی وڈ کی مقبول ترین اداکارہ کو پہچانا؟

یہ تصویر سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ 'سارا علی خان' کی ہے جو کہ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری پر شیئر کی ہے۔